فریال تالپور کا کہنا ہے کہ خود سوزی کرنے والا راجا پیپلز پارٹی کے کارکن تھا لیکن اس نے غلط راستے کا انتخاب کیا تاہم پیپلزپارٹی اپنے کارکنوں کو نظر انداز نہیں کرتی ۔
انہوں نے کہا کہ راجا کی بیوہ کیونکہ میٹرک پاس ہیں اس لیے انہیں پولیس میں نوکری دی جائے گی اور ایک لاکھ روپیہ نقد رقم بھی دی فراہم کریں گے۔
یاد رہے راجا رند کی خود سوزی کے دوسرے روز اس کے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، خود سوزی کرنے والے شخص کی اہلیہ اس صورت حال پر تذبذب میں مبتیلا ہے کہ وہ اپنے شوہر کا غم منائے یا بچے کی پیدائش کی خوشی۔
0 comments:
Post a Comment