مشرف اور شوکت عزیز کے وارنٹ جاری ~ The News Time

Friday, 28 October 2011

مشرف اور شوکت عزیز کے وارنٹ جاری

کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی مقامی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف اور سابق وزیر اعظم شوکت عزیز  کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
کرائم برانچ نے دونوں ملزمان کی گرفتاری کے وارنٹ حاصل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ 6 کی عدالت نے دونوں ملزمان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment