پاک بھارت ٹینس جوڑی کواٹرفائنل میں ~ The News Time

Thursday, 10 November 2011

پاک بھارت ٹینس جوڑی کواٹرفائنل میں

پیرس : پاک بھارت ٹینس جوڑی اعصام الحق اور روہن بھوپانا پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پیرس میں جاری اے ٹی پی ایونٹ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پاک بھارت جوڑی نے دوسرے راؤنڈ میں برطانوی جوڑی کولین فلیمنگ اور جیمی مرے کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ چار اور چھ تین سے شکست دی اعصام الحق اور روہن بھوپانا کی جوڑی سیزن میں ابھی تک دو ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے۔

0 comments:

Post a Comment