سری لنکن بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ ~ The News Time

Friday 21 October 2011

سری لنکن بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ

ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن بلے بازوں دوسری اننگز میں بہتر بلےبازی کا مظاہرہ کیا ہے۔
اس وقت کمارا سنگارکارا اور تلکارتنے دلشان کریز پر موجود ہیں اور سنگاکارا نے نصف سنچری بنائی ہے

کمارا سنگاکارا

0 comments:

Post a Comment