لاہور: پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہےکہ صدر آصف علی زرداری کی موجودگی میں شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہی نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ عوام لوڈشیڈنگ ،مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہے ہیں جب کہ حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں۔
وزیر اعلٰی پنجاب نے کہاکہ مجھے جتنا مرضی ٹارگیٹ کیا جائے میں کرپشن کیا خلاف خاموش نہیں رہوں گا۔
انہوں نے مزید کہاکہ شفاف انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے خانہ جنگی بھی ہوسکتی ہے جس سے ممکن طور پر محفوظ رہنے کا راستہ تلاش کیا جائے۔
0 comments:
Post a Comment