واشنگٹن : اوباما انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کی قدس فورس سعودی سفیر کے قتل جیسے دیگر منصوبے بھی بناسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3امریکی عہدیداروں نے کہا کہ امریکا کو خدشہ ہے کہ قدس فورس سعودی سفیر کے قتل کے منصوبے کی طرح دیگر بین لاقوامی منصوبے بھی بناسکتی ہے۔
ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کی اسلامی انقلاب کی فوج قدس نہ صرف عراق بلکہ دنیا بھر میں رہنما کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے عراق افغانستان اور دنیا بھر میں امریکی فورسز پر پراکسی حملے کراکے قدس فورس جس کی ایران میں طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے وہ لبنان خلیج ،شام اور ہر جگہ سرگرم ہے۔
0 comments:
Post a Comment