ترکی میں7.6کی شدت کا زلزلہ ~ The News Time

Sunday 23 October 2011

ترکی میں7.6کی شدت کا زلزلہ


استنبول: امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شمالی ترکی کے شہر وان میں 7۔6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیالوجیکل سروے  نے بتایا  ہےکہ زلزلے کا مرکز شمال مشرقی علاقہ وین میں 94.4 کلو میٹر زیر زمین تھا۔
ایران اور ترکی سرحد سے ملحقہ علاقے میں آنے والے زلزلے سے ہونے والی نقصان کی تاحال اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

0 comments:

Post a Comment