نمائندے کے مطابق دستی بم سے حملہ لیاری کے علاقے آگرہ تاج میں جوے کے اڈے پر ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنیہں تشویش ناک حالت میں لیاری سے متصل سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
جوے پر حملہ نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے کیا جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقعہ سے فرار ہوگئے۔
0 comments:
Post a Comment