امریکا میں غربت کا نیا ریکارڈ ~ The News Time

Thursday, 3 November 2011

امریکا میں غربت کا نیا ریکارڈ


نیویارک : امریکا میں غربت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق ہر 15 واں شخص غربت کی لکیر سے نیچے آگیا ہے۔
امریکی خبررساں ادارے کے مطابق غربت امریکہ کے طول وعرض میں پھیل گئی ہے، شہری علاقوں میں گھروں کے بڑھتے ہوئے کرایوں نے شہریوں کو مضافات کی جانب جانے پر مجبور کردیا ہے اور لوگوں کی ملازمتیں اور آمدنی کم ہوکر رہ گئی ہے۔
امریکی تاریخ کے نئے اعدادوشمار نے بے روزگاری کے شکار عوام کا ایک خطرناک خاکہ جاری کیا گیا ہے، امریکہ کے بڑے دھارے میں شامل لوگ اب غربت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment