
فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی قصبے بیت لئیہ میں داخل ہوئیں جہاں انہیں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تاہم بعد میں اسرائیلی فوج نے ہیلی کاپٹرز کو بھی مدد کے لیے طلب کر لیا جن کی شیلنگ سے دو فلسطینی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوچکی ہے۔
0 comments:
Post a Comment