کوٹری، نامعلوم افراد نے ن لیگ کے دفتر کوآگ لگادیp ~ The News Time

Friday 28 October 2011

کوٹری، نامعلوم افراد نے ن لیگ کے دفتر کوآگ لگادیp


حیدرآباد: پاکستانی صوبہ سندھ کے شہر کوٹری میں مسلم لیگ ن کے دفتر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی۔
پاکستان مسلم  لیگ ن کے صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری  مخدوم محمد شاہنواز نے کہاہےکہ ہمارے کارکنوں کو آج دوپہر سے دھمکیاں دی جارہی تھی۔
دوسری جانب عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہاہےکہ مسلم لیگ ن کے دفتر کو آگ لگانا کھلی دہشت گردی ہے، واقع میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
ن لیگ کے دفتر کو آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف ضلعی صدر محمد حمید راجپوت کی مدعیت میں درج کروادیاگیاہے۔

0 comments:

Post a Comment