
تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے برطانیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے بی بی سی کو بتایا کہ لبرل انگریزی زبان کا لفظ ہے اس لیے عمران خان کو چاہیے کہ اگر وہ اپنے آپ کو عوام کا نمائندہ سمجھتے ہیں تو وہ پاکستانی عوام کی زبان میں بات کریں جو کہ اردو زبان ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مطابق وہ طالبان کے طرف دار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا ’ہم بھی اس غلط فہمی میں نہیں ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہمارا طرفدار نہیں ہے
0 comments:
Post a Comment