قریشی ہمارے نہیں ضیاالحق کےساتھی تھے، کھوسہ ~ The News Time

Monday 14 November 2011

قریشی ہمارے نہیں ضیاالحق کےساتھی تھے، کھوسہ


لاہور: پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے گورنر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ شاہ محمود قریشی ہمارے ساتھی نہیں تھے وہ تو پہلے ضیاالحق کے ساتھی تھے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو شخص اقتدار کا بھوکا  ہوتا ہے وہ کسی کا نہیں ہوتا جب تک وہ وزیر تھے تو خوش تھے وزارت جاتے ہی نالاں ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز کو پارٹی چھوڑے والے زیر ہوگئے، پی پی ایک بڑی  جماعت ہے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں لیکن کبھی ختم نہیں ہوئی۔

0 comments:

Post a Comment