
ذرائع کے مطابق ایف سی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ حاثہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور ریسکیو حکام نے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔
واقعہ پیش آنے کے بعد پولیس اور ایف کی بھاری نفری نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا تاہم کسی قسم کی کوئی گرفتاری سامنے نہیں آئی۔
0 comments:
Post a Comment