عتیقہ پر10نومبرکوفردجرم کاامکان ~ The News Time

Tuesday 15 November 2011

عتیقہ پر10نومبرکوفردجرم کاامکان


اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ مشرف گروپ کی رہنما اداکارہ عتیقہ اوڈھو پر شراب برآمدگی کیس میں10 دسمبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ ہمایوں پرویزنے عتیقہ اوڈھو سے ایئرپورٹ پر شراب برآمد ہونے کے کیس کی سماعت کی۔
ملزمہ استثنیٰ کے باعث عدالت میں حاضر نہ ہوئیں، کیس کی آئندہ سماعت10 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی اور اسی روز عتیقہ اوڈھو پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

0 comments:

Post a Comment