خیبر ایجنسی: پاکستان کے قبائلی خطے خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیرہ میں امن لشکر پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق حملہ خودکش تھا جس میں پک اپ گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ہے جب کہ پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم آخری اطلاعات کے مطابق دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔
0 comments:
Post a Comment