بھارت کا اعتراض , امریکہ نے اپنی ویب سائٹ سے کشمیر کا نقشہ ہٹا دیا ~ The News Time

Tuesday 22 November 2011

بھارت کا اعتراض , امریکہ نے اپنی ویب سائٹ سے کشمیر کا نقشہ ہٹا دیا

بھارت کے اعتراض کے بعد امریکہ کی وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ سے وہ نقشہ ہٹا لیا ہے جس میں کشمیر کو پاکستان کے حصے کے طور پر دکھایا گیا تھا

0 comments:

Post a Comment