کراچی : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ جیمز ایسوسی ایشن کےمطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کی کمی سے 46 ہزار 885 روپے جب کہ ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کی کمی سے 54 ہزار 700روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
0 comments:
Post a Comment