ملکی حالات بہتربناسکتا ہوں،مشرف ~ The News Time

Wednesday 2 November 2011

ملکی حالات بہتربناسکتا ہوں،مشرف


نیویارک : پاکستان کے خود ساختہ جلاوطن سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے دعوی کیا ہے کہ وہ ملکی حالات بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
نیویارک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ریاستی ادارے اس وقت محاذ آرائی کا شکار ہیں جب کہ ان حالات میں ان اداروں کو متفقہ سوچ اپنانے کی ضرورت ہے۔
جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے یہ بھی کہا کہ پاک امریکا اختلافات کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کا فقدان ہوا۔

0 comments:

Post a Comment