دس ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جا ئے گا ~ The News Time

Monday 21 November 2011

دس ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جا ئے گا

رواں سال پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی حجم دس ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جا ئے گا۔ یہ بات چین میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے چینی دارلحکوت میں معنقدہ ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کر تے ہو ئے کہی

0 comments:

Post a Comment