امریکی عوام اپنےمستقبل سےغیرمطمئن ~ The News Time

Wednesday 26 October 2011

امریکی عوام اپنےمستقبل سےغیرمطمئن

واشنگٹن : امریکی عوام اقتصادی مشکلات اور ملک کے مستقبل کو تاریک سمجھتے ہیں۔

نیویارک ٹائمز اور سی بی سی کے مشترکہ سروے کے مطابق امریکی حکومت کے اندر حکومت پر عدم اعتماد تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچ چکے ہیں۔
سروے کے مطابق 50 فیصد امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ قبضہ کرو تحریک امریکیوں کی اکثریت کے خیالات کی عکاسی کرتی ہے۔
سروے میں بتایا گیا ہے کہ امریکی شہری کو معیشت کی بحالی پر شکوک و شبہات ہیں اور دو تہائی افراد چاہتے ہیں کہ ملک میں دولت کی تقسیم یکساں طور کی جائے۔
89 فیصد امریکی اپنی حکومت سے مطمئن نہیں، جبکہ 74 فیصد کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غلط سمت میں آگے بڑ رہا ہے جبکہ 84 فیصد کانگریس کے خلاف ہیں۔
60 فیصد امریکی باراک اوبامہ کی خارجہ پالیسیوں پر سوالات اٹھاتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment