پاکستان سےجنگ کیلئےتیارہوں،اناہزارے ~ The News Time

Tuesday 18 October 2011

پاکستان سےجنگ کیلئےتیارہوں،اناہزارے


نئی دہلی: بھارت کے سماجی کارکن اناہزارے نے کہاہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہےگا، اگر اس  کے لیے پاکستان سے جنگ کرنا پڑے تو تیار ہوں۔
انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کیے جانے والے مضمون میں لکھا ہے کہ 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں انہوں نے بھرپور حصہ لیا تھا اور اس لڑائی میں ان کے تمام ساتھی مارے گئے تھے لیکن وہ معجزانہ طور پر بچ گئے۔
اناہزارے کا یہ بھی کہنا تھا کہ 1965ء کی جنگ کے دوران میری پیشانی پر گولی لگی تھی اور اس کا نشان آج بھی موجود ہے۔ 

0 comments:

Post a Comment