اسلام آباد سے22غیرملکی گرفتار ~ The News Time

Monday 24 October 2011

اسلام آباد سے22غیرملکی گرفتار


اسلام آباد: پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے نے کاروائی  کےدوران 22 غیر ملکی  باشندوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق غیر ملکی نادرا آفس سے شناختی کارڈ لینے پہنچتے تھے جہاں انہوں نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 22 غیر ملکیوں سمیت 8 نادرا کے ملازمین کو گرفتار کرلیاہے۔
گرفتار کئے جانےوالے غیر ملکیوں میں اکثریت افغان باشندوں کی ہے جب کہ نادرا کے ملازمین نے شناختی کارڈ بنوانے میں ان کی معاونت کی تھی۔
نادرا کے ڈپٹی چیئرمین طارق ملک کے مطابق جن  ملازمین نے رشوت لے کر غیرملکیوں کے شناختی جاری کئے جس پر انہیں ملازمت سے برطرف کرکے ایف آئی کے حوالے کردیاگیاہے۔

0 comments:

Post a Comment