توفیق عمر کی ڈبل سنچری ~ The News Time

Thursday, 20 October 2011

توفیق عمر کی ڈبل سنچری

ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستانی بلے باز توفیق عمر نے ڈبل سنچری بنا لی ہے جس کی بدولت پاکستان کو سری لنکا پر پہلی اننگز میں تین سو سے زیادہ رن کی برتری حاصل ہو گئی ہے اور اس کی چار وکٹیں گری ہیں۔

0 comments:

Post a Comment