سسکتےریلوےکواشک شوئی کیلئے1ارب جاری ~ The News Time

Tuesday 18 October 2011

سسکتےریلوےکواشک شوئی کیلئے1ارب جاری


اسلام آباد: سنگین مالی بحران کی وجہ سے ٹرینوں کی بندیش کا شکار پاکستان ریلوے کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے1 ارب روپے ادا کردئیے جائیں گے۔
اسلام آباد میں وزیر خزانہ  کے حکام کے مطابق صدر کی جانب سے ریلوے ملازمین  کی تنخواہوں کی ادائیگی اور انجنوں کی مرمت کےلیے 1 ارب  فراہم کرنے کا کہا تھا  ریلوے انتظامیہ کو رقم آج شام یہ رقم  جاری کردی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment