پاکستان کی انڈیا کو1-4سےشکست ~ The News Time

Sunday 23 October 2011

پاکستان کی انڈیا کو1-4سےشکست

پرتھ:آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری نائن اے سائڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے پوزیشن میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1۔4 سے شکست دے کر  تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
 نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق آج کھیلے جانے والے میچ کی خاص بات محمد وقاص کے 2 گول تھے جب کہ پاکستان ہی کے   شکیل عباسی  اور فرید احمد نے بھی 1-1 گول کئے ۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا لیگ میچ 1-1 سے برابر رہا تھا۔
سپر 9 اے سائڈ ٹورنامنٹ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیاں کل کھیلا جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment